لاتزیو
Appearance
(Latium سے رجوع مکرر)
لاتسیو | |
عمومی معلومات | |
علاقہ کا صدر مقام | روم |
صدر علاقہ | پیعیرو مارازو (Piero Marrazzo) |
صوبوں کی تعداد | 5 |
کمونے کی تعداد | 378 |
رقبہ | 17,208 مربع کلومیٹر (نواں ۔ 5.7 %) |
آبادی | 5,304,778 (تیسرا ۔ 9.0 %) |
علامت | |
فائل:Latium.png |
لاتزیو (اطالوی، انگریزی: Lazio) (فرانسیسی، لاطینی: Latium) (ہسپانوی: Lacio)مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جس کے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے تسکانہ (Toscana) اور امبریا (Umbria) واقع ہیں، مشرق میں مارچے (مارکے)، ابروزو (Abruzzo) اور مولیزے (Molise)، جنوب میں کمپانیہ (Campania) اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔
آبادی کے لحاظ سے لاتزیو اٹلی کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے، دارالحکومت روم کا نہ صرف علاقہ کا بلکہ اٹلی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بناتی ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
نمبر شمار | صوبہ | آبادی | رقبہ (مربع کلومیٹر) | کمونے |
---|---|---|---|---|
1 | فروسینونے (فروزینونے) | 489,042 | 3,244 | 91 |
2 | لاطینہ (Latina) | 519,850 | 2,251 | 33 |
3 | ریعیتی (Rieti) | 153,258 | 2,749 | 73 |
4 | صوبہ روما (Roma) | 3,807,992 | 5,352 | 121 |
5 | ویتیربو (ویتیربو) | 299,830 | 3,612 | 60 |
بولسینا کنواں
[ترمیم]بولسینا کنواں ایک آتش فشانی کنواں ہے کو لاتزیو میں واقع ہے۔ یہ اطالیہ کے تین آتش فشانی کنووں میں سے ایک ہے۔[1]
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- علاقہ لاتزیو کی اطالوی زبان میں باضابطہ ویب گاہ
- علاقہ لاتزیو کی انگریزی زبان میں باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ eng.regione.lazio.it (Error: unknown archive URL)
- لاتزیو کا نقشہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ italy-weather-and-maps.com (Error: unknown archive URL)