Social

73 Pins
·
2w
By
لگتی تھی خصلتیں میری، بے حد جنہیں خراب!!!👌🌝🎭 اب ڈھونڈتے ہیں وہ کہ______ وہی بے ہنر ملے!!!🌚🍁💯 #ziddi_ifr_a
مجھے اعتبار نہیں رہا کسی ذی روح بشر پر ورنہ میں تم سے کہتی! "مجھے تم سے محبت ہے"🖤 #ziddi___________ifr_______a
‏ایک کپ ‎#چائے اور تمہاری باتیں بڑی تسلی سے سوچتے ہیں تمہیں ہر گھونٹ کے ساتھ.. #ziddi_ifr____a
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں پانی پلا کے ماریں گے
پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن: درجنوں شہید اور سیکڑوں زخمی پاکستانیوں کو خون کی ندی میں نہلا دیا گیا #IslamabadMassacre
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا۔ ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے۔۔!!!🎗️❤️
ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے۔۔۔یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے کہ اگر ہم اچانک کہیں غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر رہے گا۔۔۔یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہتا ہے نہ بے چین۔۔۔لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ کو بھر دیتی ہیں کہ کبھی کبھی ہم واپس لوٹ کے بھی آئیں تو خود کا آنا۔۔خود پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔۔۔ @followers @highlight
‏نومبر کی سرد صبح ہے شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔ ارے نہیں نہیں! اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!! #ziddi_ifr____a
Mention kro stylish papa k pry ko @followers @highlight
‏کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ جہاں فائدے رک جاتے ہیں وہاں ان کی وفاداری ختم ہو جاتی ہے۔ #ziddi_ifr____a
؎محبتـــــ میں اٹل فیصلے کمال بـے وقوفیوں کـے سوا، کچـھ نہیں ھوتــے💔🔥💯✅ #ziddi
رات کی آخری ملاقات اور صبح کا پہلا وصال ہے چائے 💕☕ #ziddi___________ifr_______a
بے بسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی, ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ انسان کچھ نہیں کر سکتا