When autocomplete results are available use up and down arrows to review and enter to select. Touch device users, explore by touch or with swipe gestures.
*میں ایک بہت سادہ سی لڑکی ہوں !* *"- میرے لیے ایک جائے نماز اور میرا قرآن پاک ہی میری کُل کائنات ہے وہیں پر میرے سارے بوجھ ہلکے ہوتے ہیں وہیں پر میری تھکان اُترتی ہے میرے پاس اس سے قیمتی اور کچھ بھی نہیں •"* 😇❤️🌸#urdulines #allaboutislam98#islamicquote