Zenku and Au’ra

136 Pins
·
1mo
مجھے تعجب ہے اس محبت پر جو پارسا ہے اور مجھے شک ہے ان لوگوں پر جو اس پارسا محبت میں گرفتار ہووے پھرتے ہیں ۔۔۔!! مرد اور عورت کا ملاپ ایک فطری عمل ہے اور یوں محبت کا یہ دامن جنسیت سے بھرا ہوتا ہے ۔۔۔ وہ لوگ جو پارسائی کا راگ الاپتے اور پارسا محبت پہ مر مٹنے کو تیار پھرتے ہیں دراصل وہ لوگ لومڑی کی طرح مکار اور موقع پرست ہیں اور محبت کو ایسے لوگوں سے شدید خطرہ لاحق ہے ۔۔۔!!