پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز کی تقریبات میں بھارتی گانوں پر رقص اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز نے کالجوں کے فن فئیر اور اسپورٹس گالا میں ہمسایہ ملک کے گانوں پر رقص...
سندھ حکومت نے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا، جس کے ذریعے شہریوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سینئر صوبائی وزیر شرجیل...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری ہولی کا مذہبی تہوار آج منا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے ہولی کی خوشی میں ہندو ملازمین کیلئے 2 روز کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ بھر کے ہندو...
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور بخیر و عافیت ہے اور ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی سےبات کر رہے...
گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے ”گوگل والٹ“ متعارف کرادی ہے۔ گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی کا کہنا ہے کہ گوگل والٹ صارفین کو محفوظ، آسان اور مفید ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ساتھ ساتھ بورڈنگ پاسز،...
جعفر ایکسپریس کے زندہ بچ جانے والے مسافروں نے دہشت گردوں کے حملے کو قیامت کی گھڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے دھماکا ہوا، ٹرین رک گئی، پھر شدید فائرنگ ہوتی رہی۔ دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے...
مرحوم ڈاکٹر سید رفعت حسین کے اہل خانہ نے سینئر اینکرپرسن سید طلعت حسین پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جن میں انہیں اپنے بھائی کو آخری دنوں میں ذہنی اذیت دینے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ سینئر اینکر...