مندرجات کا رخ کریں

ابن شاطر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن شاطر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1304ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1375ء (70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  ماہر فلکیات ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن الشاطر  یا الحسن بن علی بن ابراہیم بن محمد بن المطعم، کے لقب سے جانے جاتے ہیں، آٹھویں صدی ہجری کے ریاضی دان تھے، دمشق میں 704 ہجری کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 777 ہجری کو انتقال کیا، آلاتِ رصد اور علمِ فلکیات کے سائنس دان تھے۔

سپین میں یونیورسٹی آف سالامانکا میں عربی اور اسلامی تعلیمات کے پروفیسر جیمی کورڈیرو نے بی بی سی منڈو کو بتایا کہ ابن الشاطر ایک ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے جو سال 1304 کے قریب دمشق میں پیدا ہوئے۔ ’انھیں مغرب میں بہت کم پہچانا جاتا ہے کیونکہ ان کے کام کا ترجمہ لاطینی زبان میں نہیں ہوا تھا۔‘

تاہم وہ کہتے ہیں کہ 1980 کی دہائی کے دوران محققین نے الشاطر کے سیاروں کا ماڈل دریافت کیا اور انھیں احساس ہوا کہ یہ وہی ماڈل ہے جو کوپرنیکس نے کچھ صدیوں بعد تجویز کیا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ابن شاطر کوپر نیکلس"