امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ
امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ | |
---|---|
مخفف | (انگریزی میں: AFI) |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
صدر دفتر | لاس اینجلس |
تاریخ تاسیس | 1967 |
قسم | غیر منافع بخش تنظیم |
مقاصد | فلمساز کو تعلیم فراہم کرنا |
مالیات | |
کل آمدن | 30911412 امریکی ڈالر (2017)[2] 30300787 امریکی ڈالر (2020)[3] 33848816 امریکی ڈالر (2019)[3] 33409613 امریکی ڈالر (2018)[3] |
کل اثاثے | 47435050 امریکی ڈالر (30 جون 2020)[4] |
تعداد عملہ | 507 (ستمبر 2020)[4] |
باضابطہ ویب سائٹ | afi |
درستی - ترمیم |
امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ (انگریزی: American Film Institute) ایک امریکی فلمی تنظیم ہے جو فلم بینوں کو تعلیم دیتی ہے اور ریاستہائے متحدہ میں موشن پکچر آرٹس کے ورثے کا اعزاز دیتی ہے۔ امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ کو نجی فنڈز اور عوامی ممبرشپ فیس کی مدد حاصل ہے۔
قیادت
[ترمیم]امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ، فلم، تفریح ، کاروبار اور تعلیمی برادری کے رہنماؤں پر مشتمل ہے۔ سر ہاورڈ اسٹرنگر (Sir Howard Stringer) کی زیر صدارت ٹرسٹیوں کا ایک بورڈ اور رابرٹ اے ڈیلی (Robert A. Daly) کی سربراہی میں بورڈ آف ڈائریکٹرز اس تنظیم کی رہنمائی کرتے ہیں، جس کی سربراہی صدر اور سی ای او، فلمی مورخ باب گزیل (Bob Gazzale) کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے کے رہنما بانی ڈائریکٹر جارج اسٹیونس ، جونیئر (George Stevens, Jr) (سنہ 1967 میں تنظیم کے آغاز سے لے کر سن 1980 تک) اور جین پکر فرسٹن برگ ( Jean Picker Firstenberg؛ 1980 سے 2007 تک) تھے۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Charity Navigator ID (obsolete): https://www.charitynavigator.org/index.cfm?bay=search.summary&orgid=5472
- ↑ Charity Navigator ID (obsolete): https://www.charitynavigator.org/index.cfm?bay=search.summary&orgid=5472 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2019
- ↑ https://www.charitynavigator.org/ein/526072925 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2022
- ^ ا ب ربط: Integrated Postsecondary Education Data System ID
- ↑ Desson Howe (June 5, 1987)۔ "Film Notes"۔ The Washington Post۔ اخذ شدہ بتاریخ June 10, 2017۔
And the AFI was born June 5, 1967 -- exactly 20 years ago.
- ↑ "AFI BOARD OF TRUSTEES"۔ امریکن فلم انسٹیٹیوٹ