مندرجات کا رخ کریں

اورینٹل راسخ الاعتقادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اورینٹل راسخ الاعتقادی
Oriental Orthodoxy
زمرہ بندیمشرقی مسیحی
سیاسی نظاماسقفی
ساختکمیونین
خود مختار
کلیسیا
قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا
آرمینیائی رسولی کلیسیا
سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا
حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا
ارتریائی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا
ملنکارا راسخ الاعتقاد سریانی کلیسیا
اراکین84 ملین

اورینٹل راسخ الاعتقادی مشرقی مسیحی کلیسیاؤں کا ایک کمیونین جس میں صرف پہلی تین آفاقی کونسلوں یعنی نیفیہ کی پہلی کونسل 325ء میں، قسطنطنیہ کی پہلی کونسل 381ء میں اور افسس کونسل 431ء میں، کو تسلیم کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ای۔ڈی ہنڈسن، دان مِچل (2013)۔ دی پاپولر انسائکلوپیڈیا آف چرچ ہسٹری۔ ہاروسٹ ہاؤس پبلشرز۔ صفحہ: 108۔ ISBN 978-0-7369-4806-7