مندرجات کا رخ کریں

بالاصوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بالاصوت (ultrasound) ایسی آواز کو کہا جاتا ہے جس کا تعدد (frequency) انسانی کان کے آواز کو سننے کی حد سے زیادہ یا بلند ہو، جو قریبا 20 کلوہرٹز یعنی 20000 ہرٹز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ان کو بالاصوت کہا جاتا ہے یعنی انسانی کان سے سنی جانے والی صوت سے بالا یا بلند۔

ماں کے پیٹ میں 12 ہفتے کے حمل کے بچے کی الٹراساونڈ کی مدد سے لی گئی تصویر۔

بالاصوت سننا

[ترمیم]

کچھ جانور مثلا کتا، چمگادڑ اور ڈولفن وغیرہ میں آواز کی بالائی حس انسانی کان سے بلند ہوتی ہے اور اس وجہ سے وہ بالاصوتی (ultrasonic) آوازوں کو سن سکتے ہیں۔ انسانوں میں بھی عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ آواز کی بالائی حد کم ہوتی جاتی ہے اور اس بات کو استعمال کرتے ہوئے ایسے خلوی تکلم (cell-phone) بھی تیار کیے گئے ہیں جن کی گھنٹی صرف نوجوانوں کے کان ہی محسوس کرسکتے ہیں [1] بالاصوت سننے کی یہ حد اصل میں درمیانی کان کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو ایک کم گزر مصفا (low pass filter) کی طرح کا کام کرتا ہے۔

حوالاجات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]