مندرجات کا رخ کریں

بلال اسد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلال اسد
شخصی معلومات
پیدائش 17 نومبر 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جھنگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلال اسد (پیدائش: 17 نومبر 1978ء، جھنگ میں) ایک پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے 1995ء اور 2006ء کے درمیان مختلف ٹیموں کے لیے 121 فرسٹ کلاس 75 لسٹ اے اور 9 ٹوئنٹی 20 میچ کھیلے۔[1] انہوں نے سنگاپور کی قومی کرکٹ ٹیم اور ملائیشیا کی قومی کرکٹ کی کوچنگ بھی کی ہے۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bilal Asad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2016 
  2. "New dawn rising for Malaysian cricket"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2020