جوز ویکر دودھسی
Appearance
جوز ویکر دودھسی | |
---|---|
(اطالوی میں: Giosuè Carducci) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Giosuè Alessandro Giuseppe Carducci) |
پیدائش | 27 جولائی 1835ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 16 فروری 1907ء (72 سال)[8][1][3][4][7][9][10] بلونیا [11][7][2][12][13][14][15] |
شہریت | مملکت اطالیہ (17 مارچ 1861–16 فروری 1907) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [16][9][17]، شاعر [9][12][13][10]، صحافی ، سیاست دان ، استاد جامعہ [12][13][10]، ادبی نقاد [12][13]، ماہرِ علم اللسان [13] |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [18][19] |
ملازمت | جامعہ بولونیا [13][20][14] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1906)[23] نوبل انعام برائے ادب (1905)[23] نوبل انعام برائے ادب (1903)[23] نوبل انعام برائے ادب (1902)[23] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
جوز ویکر دودھسی(جیوسوئے السساندروجوزپپے کاردوچّی) 1835ء تا 1907ء ) ایک اطالوی زبان کے شاعر تھے آپ نے نوبل ادب انعام 1906ء میں جیتا۔ آپ کو اٹلی کا قومی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ پہلا اطالوی ہیں جنہیں ادب کا نوبل انعام ملا ہے۔ وہ تسکانہ علاقے کے شمال مشرقی صوبے صوبہ لوکا کے شہر پیٹراسانٹا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ڈاکٹر تھے اوار اٹلی کو متحد کرنے کے حامی تھے۔ سیاست میں عمل دخل کی وجہ سے اُن کے خاندان کو بار بار منتقل ہونا پڑا اور بلاآخر انھوں نے فلورنس میں قیام کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6r49zkn — بنام: Giosuè Carducci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9983 — بنام: Giosue Carducci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Giosuè Carducci — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Carducci,_Giosuè — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/979980 — بنام: Giosuè Carducci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/carducci-giosue — بنام: Giosuè Carducci
- ↑ بنام: Giosué Carducci — Vegetti Catalog of Fantastic Literature NILF ID: https://www.fantascienza.com/catalogo/NILF17381
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/1230 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120273262 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/731/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ^ ا ب Chamber of Deputies of Italy storia ID: https://storia.camera.it/deputato/giosue-carducci-18350727 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2023
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Кардуччи Джозуэ
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120273262 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2023 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ ت عنوان : OPAC SBN — بنام: Carducci, Giosuè — ایس بی این - آئی ڈی: https://opac.sbn.it/nome/CFIV023000 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2023
- ^ ا ب پ عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — تاریخ اشاعت: 1977 — بنام: CARDUCCI, Giosue — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giosue-carducci_(Dizionario-Biografico) — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2023
- ↑ عنوان : Elenco degli alunni della Scuola Normale Superiore di Pisa dal 1847 al 1970 — صفحہ: 18 — بنام: CARDUCCI, Giosue — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giosue-carducci_(Dizionario-Biografico)
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118668366 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120273262 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10294627
- ↑ Senate of the Kingdom of Italy ID (obsolete): https://notes9.senato.it/Web/senregno.NSF/d7aba38662bfb3b8c125785e003c4334/c710be29d10102b54125646f0059c69c — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2023
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1906/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=1595
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1835ء کی پیدائشیں
- 27 جولائی کی پیدائشیں
- 1907ء کی وفیات
- 16 فروری کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- انیسویں صدی کے اطالوی شعرا
- انیسویں صدی کے شعرا
- انیسویں صدی کے مرد مصنفین
- انیسویں صدی کے ملحدین
- اطالوی شعرا
- اطالوی فری میسن
- اطالوی مرد شعرا
- اطالوی ملحدین
- اطالوئی نوبل انعام یافتہ
- بیسویں صدی کے ملحدین
- انیسویں صدی کے اطالوی مرد مصنفین
- یونیورسٹی آف پیسا کے فضلا