حکت
Appearance
حکت Heqet | |||||
---|---|---|---|---|---|
مینڈک دیوتا | |||||
نام مصری حیروغلیفی میں |
|
حکت (Heqet) مصری علم الاساطیر میں ایک دیوتا ہے۔ قدیم مصر میں مینڈک کو بار آوری کی علامت سمجھا جاتا تھا اسے لیے حکت توصیفی مینڈک کے طور پر لکھا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر حکت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |