خواص
Appearance
خواص (Trait)اردو کے لفظ خاص اور خاصہ کی جمع ہے اور لغت کے مطابق [1] اس سے مراد وہ لوگ ہیں جن کو اپنے علم و فضل یا اثر و اقتدار وغیرہ کی بنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہوتا ہے۔
خصلت؛ خاصیت؛ خاصہ؛ نشان؛ شباہت؛ پٹ؛ شائبہ خصوصیت یا امتیازی وصف۔ (قدیم) ہلکا سا حظ یا ذرا سی چاشنی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ خواص کا مطلب
- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان