عبد مناف بن قصی
Appearance
عبد مناف بن قصی | |
---|---|
(عربی میں: عبد مناف بن قصي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 430ء مکہ |
وفات | 6ویں صدی مکہ |
مدفن | جنت المعلیٰ |
مذہب | توحیدیت [1] |
زوجہ | عاتکہ بنت مرہ رایتہ طائفی واقدہ بنت ابی عدی |
اولاد | ہاشم بن عبد مناف ، عبد العمرو ، نوفل بن عبد مناف ، عبد شمس بن عبد مناف ، مطلب بن عبد مناف |
والد | قصی بن کلاب |
والدہ | حبہ بنت ہلیل |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر |
درستی - ترمیم |
عبد مناف بن قصی (عربی میں عبد مناف بن قصي ) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء میں سے ایک تھے۔ ان کا اصل نام مغیرہ تھا مگر عبد مناف کے نام سے زیادہ مشہور تھے۔ ان کا لقب قمر البطحا تھا یعنی بطحا کا چاند۔ ایک اور لقب فیاض تھا۔ آپ ھاشم کے والد تھے جن سے بنو ھاشم کا قبیلہ شروع ہوتا ہے۔ اپنے والد قصی بن کلاب کی وفات کے بعد مکہ کی سرداری انھوں نے سنبھالی۔ آپ اپنی سخاوت اور انصاف کے لیے بہت مشہور تھے۔ مجموعی طور پر ان کی اولاد بنو عبد مناف کہلاتی تھی۔
زوجہ
[ترمیم]- عاتکہ بنت مرہ
- رایتہ طائفی
- واقدہ بنت ابی عدی
اولاد
[ترمیم]ان کے پانچ بیٹوں کے نام تاریخ میں ملتے ہیں۔ جو یہ ہیں
- وھب بن عبد مناف
- عبد شمس بن عبد مناف (ان کے بیٹے امیہ کی اولاد بنو امیہ کہلائی)
- ھاشم بن عبد مناف (ان کی اولاد بنو ھاشم کہلائی)
- مطَلِّب بن عبد مناف
- نوفل بن عبد مناف
عاتكہ بنت مرہ | عبد مناف بن قصي | واقدہ بنت أبي عدي | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
[2] هاشم | المطلب | [3] عبد شمس | نوفل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
[4] عبد المطلب | [5]اسد | بہت سارے تناؤ | [6] امیہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عبد الله | [7] أبو طالب | فاطمہ | حرب | ابو العاص | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم | علی | [8] شافعی | [9] ابو سفيان | [10]عفان | [11] الحكم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.al-islam.org/life-muhammad-prophet-sayyid-saeed-akhtar-rizvi/faith-ancestors-holy-prophet
- ↑ أنجب 10أبن وبنت
- ↑ أنجب 11 أبن وبنت
- ↑ أنجب 12 أبن و6 بنات
- ↑ أنجب 3 بنات
- ↑ أنجب 14 أبن وبنت
- ↑ أنجب 4 أبناء وبنتين
- ↑ أحد الأئمة الأربعة
- ↑ الصحابي الجليل
- ↑ والد الخليفة عثمان بن عفان
- ↑ والد الخليفة مروان بن الحكم