مندرجات کا رخ کریں

رجمنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رجمنٹ (Regiment) آٹھ سو یا ہزار فوجی سواروں کا دستہ، پلٹن، فوج۔

(عسکری) دستہ؛ فوجی دستہ؛ رجمنٹ؛ فوجی رجمنٹ؛ فوج کی ایک تنظیم جو عموماً بریگیڈ سے نیچے ہوتی ہے اور کرنل کے زیر کمان ہوتی ہے؛ لوگوں کی ایک بڑی تعداد یا ان کا ایک بڑا گروہ؛ پلٹن۔ (فعل متعدی) رجمنٹ میں ترتیب دینا؛ پلٹن بنانا؛ دستہ بنانا؛ دستہ بندی کرنا؛ قابو میں رکھنے کے لیے منظم گروہ کی شکل میں تشکیل دینا؛ منظم کرنا یا مرتب کرنا؛ کسی گروہ یا رجمنٹ کو (کوئی کام) تفویض کرنا؛ ایک جیسا/یکساں بنانا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان