مندرجات کا رخ کریں

لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لوگ : افراد کے ایک گروہ کو یا قبیلے کو لوگ کہہ سکتے ہیں۔ قوم کو بھی لوگ کہا جا سکتا ہے۔

لوگوں سے سماج کی تعمیر ہوتی ہے۔ انھیں لوگوں سے قانون سازی بھی ہوتی ہے جس کی بدولت قوم اپنی زندگی کو امن اور چین کے ساتھ گزار سکتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]