قابالا
Appearance
قابالا | |
---|---|
(روسی میں: Куткашен)(روسی میں: Куткашин)(آذربائیجانی میں: Qutqaşen)(آذربائیجانی میں: Qutqaşın)(روسی میں: Габала) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | قابالا ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 40°58′53″N 47°50′45″E / 40.981388888889°N 47.845833333333°E |
بلندی | 783 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 13190 (1989) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 585231 |
درستی - ترمیم |
قابالا (انگریزی: Qabala،آذری: Qəbələ) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع قابالا میں شامل ہے۔ یہ 40.9814 درجے شمال، 47.8458 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 13 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ پرانا نام کوتکاشین تھا جسے آذربائیجان کی آزادی کے بعد بدل کر اس سے بھی پرانے نام قابالا سے موسوم کر دیا گیا جسے کسی زمانے میں بدل کر کوتکاشین رکھا گیا تھا۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]- ↑ "صفحہ قابالا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2024ء