ٹیڈ بنڈی
Appearance
بنڈی جولائی 1978 میں | |
پیدائش | Theodore Robert Cowell 24 نومبر 1946 برلنگٹن، ورمونٹ، یو ایس |
---|---|
وفات | جنوری 24، 1989 Florida State Prison، بریڈفورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا، امریکا | (عمر 42 سال)
وجۂ وفات | Execution by electrocution[1] |
آخری آرام گاہ | Body cremated in Gainesville, Florida; ashes scattered at an undisclosed location at Cascade Range، Washington. |
دیگر نام |
|
مادر علمی | |
سیاسی جماعت | ریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ) |
مجرمانہ سزا | سزائے موت |
شریک حیات | Carole Ann Boone (شادی. 1980; divorced 1986) |
بچے | 1 |
والدین |
|
عدالتی فیصلہ | |
فرار |
|
قتل | |
متاثرین | 30 اعتراف کردہ۔; مجموعی غیر تصدیق شدہ |
دورانیہ قتل | فروری 1, 1974 – فروری 9, 1978 |
ملک | امریکا |
ٹیڈ بنڈی (انگریزی: Ted Bundy) امریکی تاریخ کے بڑے سیریل کلرز میں سے ایک تھا۔ وہ 70 کی دہائی میں امریکا کی نوجوان طالبات کے اغوا، ریپ اور قتل میں ملوث رہا۔ اس نے مجموعی طور پر 36 طالبات کو نشانہ بنایا۔ وہ دو بار پولیس حراست سے فرار ہوا لیکن بالآخر 1979ء میں پھر پکڑا گیا۔ اسے سزائے موت سنائی گئی جس پر 24 جنوری 1989ء کو عملدرآمد ہوا۔ اپنی موت سے چند گھنٹے پہلے اس نے اپنی خواہش پر ایک انٹرویو دیا۔اس انٹرویو کے لیے اس نے معروف ماہر نفسیات، مصنف اور امریکی خاندانی نظام کی اصلاح کے لیے سرگرم دانشور ڈاکٹر جیمز ڈابسن کو یہ کہہ کر مدعو کیا کہ میں آپ کے توسط سے امریکی قوم کو اہم پیغام دینا چاہتا ہوں۔ اس انٹرویو میں اس نے بتایا کہ وہ پورنوگرافک مواد دیکھ کر بتدریج قتل کرنے جیسے جرائم تک پہنچا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nelson 1994, pp. 323, 327.
- ↑
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- 24 نومبر کی پیدائشیں
- 1974ء میں ریاستہائے متحدہ میں قتل
- 1975ء میں ریاستہائے متحدہ میں قتل
- 1978ء میں ریاستہائے متحدہ میں قتل
- 1989ء کی وفیات
- امریکی سلسلہ وار قاتل
- امریکی قاتل قرار شخصیات
- برلنگٹن، ورمونٹ کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ میں خواتین کے خلاف تشدد
- سالٹ لیک سٹی کی شخصیات
- عصمت دری کرنے والے امریکی
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کی شخصیات
- مرد سلسلہ وار قاتل
- واشنگٹن (ریاست) کے ریپبلکن
- امریکی میتھوڈسٹ
- ریاستہائے متحدہ میں تعذیب
- بیسویں صدی کے امریکی مجرمین
- امریکی مرد مجرمین
- بچوں کے امریکی قاتل
- یونیورسٹی آف واشنگٹن کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ میں بچوں کا جنسی استحصال