مندرجات کا رخ کریں

چیک جمہوریہ کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چیک جمہوریہ

چیک جمہوریہ کے قانون 129/2000 کے مطابق چیک جمہوریہ تیرہ علاقہ جات اور ایک دارالحکومت میں منقسم ہے۔

چیک جمہوریہ کے علاقہ جات

[ترمیم]
علاقہ چیک نام
(kraj)
دار الحکومت آبادی
(2011 مردم شماری) [1]
رقبہ
(کلومیٹر2)
کثافت آبادی
(/کلومیٹر2)
خام ملکی پیداوار
(ملین چیک کرونا)
فی کس خام ملکی پیداوار
A  پراگ Hlavní město 1,272,690 496.10 2,360 637,704 547,096
S  مرکزی بوہیمیائی علاقہ Středočeský پراگ 1,274,633 11,014.97 104 288,888 253,912
C  جنوبی بوہیمیائی علاقہ Jihočeský چسکے بودییوویتسے 637,460 10,056.79 62 150,970 251,106
P  پلزین علاقہ Plzeňský پلزین 574,694 7,560.93 73 137,911 216,639
K  کارلووی واری علاقہ Karlovarský کارلووی واری 310,245 3,314.46 92 65,789 216,639
U  اوستی ناد لاہم علاقہ Ústecký اوستی ناد لاہم 830,371 5,334.52 154 188,041 229,146
L  لیبرتس علاقہ Liberecký لیبرتس 439,262 3,162.93 135 94,451 229,146
H  ہرادتس کارلوف علاقہ Královéhradecký ہرادتس کارلوف 555,683 4,758.54 115 133,767 244,549
E  پاردوبیتسے علاقہ Pardubický پاردوبیتسے 505,285 4,519 112 116,639 230,880
M  اولوموتس علاقہ Olomoucký اولوموتس 639,946 5,266.57 123 134,376 211,467
T  موراویائی-سیلیسیائی علاقہ Moravskoslezský اوستراوا 1,236,028 5,426.83 227 280,210 222,638
B  جنوبی موراویائی علاقہ Jihomoravský برنو 1,169,788 7,194.56 159 285,855 254,684
Z  زلین علاقہ Zlínský زلین 590,459 3,963.55 149 131,789 222,885
J  ویسوچیانا علاقہ Kraj Vysočina ایہاوا 512,727 6,795.56 75 121,318 234,530
CZ  چیک جمہوریہ پراگ 10,562,214 78,864.92 130 2,767,717 271,161

چیک جمہوریہ کے علاقہ جات کے نشانات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Czech Republic at GeoHive"۔ 04 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2015