کلارا ہٹلر
Appearance
کلارا ہٹلر Klara Hitler | |
---|---|
(جرمنی میں: Klara Hitler) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Klara Pölzl) |
پیدائش | 12 اگست 1860 آسٹریا |
وفات | 21 دسمبر 1907 آسٹریا |
(عمر 47 سال)
وجہ وفات | سرطان پستان |
مدفن | لیونڈنگ [1] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | آسٹریائی سلطنت آسٹریا-مجارستان |
مذہب | رومن کیتھولک |
شریک حیات | الوئس ہٹلر (1885–1903; وفات) |
اولاد | گستاو ہٹلر (10 مئی 1885 - 8 دسمبر 1887) ایڈا ہٹلر (23 ستمبر 1886 - 2 جنوری 1888) اوٹو ہٹلر (1887 - 1887) ایڈولف ہٹلر (20 اپریل 1889 - 30 اپریل 1945) ایڈمنڈ ہٹلر (24 مارچ 1894 - 28 فروری 1900) پاؤلا ہٹلر (21 جنوری 1896 - 1 جون 1960) سوتیلی اولاد:[2] الوئس ہٹلر, جونیئر (13 جنوری 1882 - 20 مئی 1956) انجیلا ہٹلر (28 جولائی 1883 - 30 اکتوبر 1949) |
تعداد اولاد | 8 |
والدین | جوہان بیپٹسٹ پونزل جوہانا ہیدلر |
عملی زندگی | |
پیشہ | گھریلو خدمت گزار |
درستی - ترمیم |
کلارا ہٹلر (Klara Hitler) پیدائشی نام کلارا پولزل (Klara Pölzl) ایک آسٹرین خاتون تھی جو الوئس ہٹلر کی بیوی اور نازی آمر ایڈولف ہٹلر کی ماں تھی۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.aljazeera.com/news/europe/2012/03/201233016921676181.html
- ↑ "The Mind of Adolf Hitler",Walter C. Langer, New York 1972 p.116
- ↑ "A Biography of Adolf Hitler - Early Days - 1889-1908"۔ Secondworldwar.co.uk۔ 2012-08-12۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2012
زمرہ جات:
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1860ء کی پیدائشیں
- 12 اگست کی پیدائشیں
- 1907ء کی وفیات
- آسٹریا میں تدفین
- آسٹریا میں سرطان سے اموات
- آسٹریائی رومن کاتھولک شخصیات
- اموات بسبب سرطان پستان
- انیسویں صدی کی آسٹریائی خواتین
- انیسویں صدی کی آسٹریائی شخصیات
- انیسویں صدی کی خواتین
- ایڈولف ہٹلر
- بیسویں صدی کی آسٹریائی خواتین
- بیسویں صدی کی آسٹریائی شخصیات
- بیسویں صدی کی خواتین
- ہٹلر خاندان