مندرجات کا رخ کریں

کنگ فشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

کنگ فشر

Azure Kingfisher (Alcedo azurea)

اسمیاتی درجہ ذیلی طبقہ   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: Coraciiformes
ذیلی طبقہ: Alcedines
سائنسی نام
Alcedines  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Constantine Samuel Rafinesque   ، 1815  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Families
Alcedinidae

Halcyonidae

Cerylidae
Global distribution of the kingfishers.

نیلے کانوں والا پرندہ کنگ فشر افریقا، یورپ، چین اور روس کے کئی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں یہ پرندہ نہایت شرمیلا ہوتا ہے اور اس کو اتنے قریب سے دیکھنا نہایت مشکل ہوتا ہے یہ پرندہ پانی کے آس پاس ہی رہتا ہے اور شاخ پر سے پانی میں غوطہ لگا کر اپنا شکار کرتا ہے .