گھونگھا
Appearance
گھونگھا | |
---|---|
جماعت بندی | |
طبقہ: | Mollusca |
| |
درستی - ترمیم |
گھونگھے مختلف جگہوں پر پائے جاتے ہیں، بلوں اور صحراؤں سے لے کر سمندر کی عمیق گہرائیوں تک۔ ان کی اکثریت آبی ہوتی ہے جو میٹھے اور کھارے پانی میں پائی جاتی ہے۔ زیادہ تر گھونگھے نباتات خور ہوتے ہیں جبکہ ان کی بہت سے اقسام ہمہ خور اور گوشت خور بھی ہوتی ہیں۔ گھونگھا ایک ایسا کیڑا ہے جو اپنی سست روی کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کا گھر اس کی کمر پہ ہی ہوتا ہے۔ [حوالہ درکار]