مندرجات کا رخ کریں

ہائپر لوپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Adil Ishaq نے ہائپر لوپ کے نام سے ایک نئے تصوراتی ٹرانسپورٹ سسٹم کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ ہائپر لوپ میں سطح زمین پر موجود کم پریشر والی ٹیوب میں زیادہ پریشر والے کیپسول کے ذریعے سفر کیا جائے گا۔ ہوا کے پریشر کا یہ فرق ہی کیپسول کو تیز رفتاری سے منزل مقصود تک پہنچائے گا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]