ہلال
Appearance
ہلال کا مطلب چاند کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ عام طور پر ہلال چاند کی اس شکل کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسی قمری ماہ کے ابتدائی دنوں میں ہوتی ہے۔ ہلال کے نام سے پاکستان کی شہری اعزازی علامات میں ستارے کے ساتھ ساتھ چاند یعنی ہلال سے منسوب بھی بہت سے اعزازات ہیں۔
اسلامی علامت کے طور پر استعمال
[ترمیم]-
سلطنت عثمانیہ کا پرچم
-
ایک مسجد پر علامت
-
تاج محل پر ہلال
-
الجزائر کا پرچم
-
تیونس کا پرچم
-
ترکی کا پرچم
-
ترکمانستان کا پرچم
-
ازبکستان کے پرچم
-
پاکستان کا پرچم
-
ملائیشیا کا پرچم
-
مالدیپ کا پرچم
-
موریطانیہ کا پرچم
-
مملکت کردستان کا پرچم