عورت کے پاس سونا تو ہے لیکن بیچ نہیں سکتی اور نہ ہی نقد رقم ہے تو زکات کیسے ادا کرے؟

سب سے پہلے یہ مسئلہ سمجھ لیں کہ سونے پر زکوۃ اس وقت واجب ہوتی ہے کہ جب ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔ لہٰذا کسی عورت یا مرد کے پاس مثلاً فقط دو تولہ سونا ہی ہے…

میاں بیوی کے پیسے جمع کر کے زکات دی جائے گی یا الگ الگ

میاں، بیوی میں سے ہر ایک اپنی اپنی مستقل ملکیت رکھتا ہے تو ہر ایک پر صرف اپنی ہی ملکیت کی زکات نکالنا لازم ہو گی۔ دوسرے کی ملکیت کی زکات لازم نہیں ہو گی۔ کیونکہ زکات مسلمان، عاقل، بالغ،…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)