قبضہ
Appearance
قبضہ اس کا مطلب ایک مٹھی ہے لیکن پیمائش میں ایسی مٹھی مراد لی جاتی ہے جس کا انگوٹھا کھڑا ہو
قبضہ کی مقدار
[ترمیم]درمیانے قد کے آدمی کے ایک قبضہ یا ایک مٹھی تقریباً 6 انچ ہوتی ہے اور دومٹھیاں بارہ انچ یا ایک فٹ ہوتی ہیں پہلے دور کے لوگ ایک فٹ کے لیے یہی پیمانہ استعمال کرتے تھے۔
مقدار اردو میں
[ترمیم]ایک قبضہ= 6 انچ
مقدار اعشاری نظام میں
[ترمیم]6 انچ =152٫4 ملی میٹر۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسلامی اوزان صفحہ73،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ