مندرجات کا رخ کریں

پومپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پومپی
(لاطینی میں: Cn. Pompeius Cn.f.Sex.n. Clu. Magnus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 ستمبر 106 ق مء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیکینوم [3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 ستمبر 48 ق مء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیلوزیوم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تیز دار ہتھیار کا گھاؤ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم [6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جولیا (59 ق.م–54 ق.م)[9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی کونسل [12]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
70 ق.م  – 70 ق.م 
دیگر معلومات
پیشہ قدیم رومی سیاست دان ،  قدیم رومی فوجی اہلکار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

پومپی (انگریزی: Pompey؛ تلفظ: /ˈpɒmp/)مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی۔ اور سپین میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ بحیرہ اسود کی ایک ساحلی مملکت پوٹوس کو فتح کیا اور آرمینیا کے بادشاہ کو شکست دے کر یروشلم اور شام کو رومن سلطنت میں شامل کیا۔ جولیس سیزر کی بیٹی جولیا سے شادی کی۔ جولیا کی موت کے بعد پومپی اور سیزر میں پھوٹ پڑ گئی۔ 48 ق م میں جنگ فرسالوس میں سیزر کوفتح ہوئی اور پومپی مصر بھاگ کر مصر چلا گیا جہاں ٹالمی اور دوانہ دہم کے حکم سے قتل کر دیا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Pompeii
  2. ^ ا ب https://www.britannica.com/biography/Pompey-the-Great
  3. http://www.mlahanas.de/Greeks/Bios/Plutarch/Pompey.html
  4. http://www.historyorb.com/people/pompey-the-great
  5. http://en.wikisource.org/wiki/Lives_(Dryden_translation)/Pompey
  6. http://www.infoplease.com/ipa/A0932250.html
  7. http://www.theguardian.com/notesandqueries/query/0,5753,-2010,00.html
  8. http://www.telegraph.co.uk/portal/main.jhtml?xml=/portal/exclusions/quiteinteresting/nosplit/quite119.xml
  9. عنوان : Юлия
  10. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: Cn. Pompeius (31) Cn. f. Sex. n. Clu. Magnus — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/1976/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  11. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/3874/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  12. عنوان : The Magistrates of the Roman Republic — ISBN 0-89130-812-1