مندرجات کا رخ کریں

گھنٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک 24 گھنٹے کی ہندسوں والی گھڑی پر آدھی رات
ایک 12 گھنٹے کی سوئیوں والی گھڑی پر آدھی رات

گھنٹہ (Hour) وقت ناپنے کی ایک اکائی ہے۔ ایک گھنٹے میں 60 دقیقے (minutes) یا 3600 ثانیے (seconds) ہوتے ہیں۔ گھنٹہ ایک زمینی دن کا 24 واں حصہ ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید مطالعہ کے لیے

[ترمیم]
  • Gerhard Dohrn-van Rossum (1996)۔ History of the hour: clocks and modern temporal orders۔ University of Chicago Press۔ ISBN 0-226-15510-2 
  • "Astronomy before the telescope". Ed. Christopher Walker. London: British Museum Press, 1996.