عمران فاروق کے بچوں سے کہتا ہوں لندن میں اس شخض سے بچو، اپنے باپ کے قتل کی تحقیقات کے لیے عدالت جاؤ، کراچی میں رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ28 دسمبر 202501:11pm
ڈھاکا میٹرو پولیٹن پولیس کے ایڈیشنل کمشنر ایس این محمد نذر الاسلام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم فیصل کریم مسعود اور عالمگیر شیخ نے بھارت فرار ہونے کے بعد ریاست میگھالیہ میں پناہ لی۔
کارکنوں کو مختلف شعبوں میں روزگار دیا جائے گا، جن میں شپ بریکنگ، مہمان نوازی، صحت، زراعت، ویلڈنگ، ٹیکنیشنز، باورچی، ویٹرز، ہاؤس کیپنگ، نرسنگ، میڈیکل ٹیکنیشنز اور فارمنگ شامل ہیں۔
امید ہے متعلقہ شہری کو سرحد پار جبر کے کسی عمل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور برطانوی حکومت اس کی سلامتی، خیریت اور منصفانہ قانونی عمل کے حق کو یقینی بنائے گی، پی ٹی آئی یو کے
دفتر خارجہ نے یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یمنی فریقین ایسے کسی یکطرفہ اقدام سے گریز کریں گے جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہو۔
پی ٹی آئی برطانیہ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے 23 دسمبر کو ایک ویڈیو جاری کی گئی، ویڈیو میں برطانوی سرزمین پر کھڑے مظاہرین کھلے عام فیلڈ مارشل کو بم دھماکے میں قتل کی دھمکی دے رہے ہیں۔
شائع26 دسمبر 202505:45pm
تاجک حکام نے افغان حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ تاجک۔افغان سرحد پر سلامتی اور استحکام یقینی بنانے سے متعلق اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں اور وعدوں پر بارہا عمل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
شائع26 دسمبر 202501:44pm
چیف جسٹس نے واضح کیا کہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ازخود جائیدادوں کا قبضہ چھیننے یا بحال کرنے کا کوئی اختیار نہیں اور سوال اٹھایا کہ حکومت کتنے قوانین کو نظرانداز کرے گی۔
وزیر منصوبہ بندی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں ویڈیو لنک کے ذریعے براہِ راست شریک تھے۔ اس دوران جب وہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر بات کر رہے تھے تو اچانک گفتگو میں خلل پڑا، جب ایک شخص نے جو ویڈیو میں نظر نہیں آیا، بلند اور جارحانہ انداز میں کہا ’بند کرو اسے‘۔
عالیہ حمزہ نے لاہور ڈویژن کے تمام ٹکٹ ہولڈرز، عہدیداروں، کارکنوں اور وکلا کو ہدایت کی کہ وہ سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے لبرٹی چوک پر اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔
دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ فجر کے بعد مساجد میں قائداعظم، ملک کے امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
جسمانی تشدد اورمغلظات بکی گئیں، بہت بے بس محسوس کر رہا تھا، مجھ سے معاملہ ختم کرنے کیلئے 8 کروڑ روپے مانگے گئے، یو ٹیوبر کا ایک گھنٹہ طویل ویڈیو میں انکشاف
شائع08 دسمبر 202511:16am
فوجی فرٹیلائزر نے نیلامی میں حصہ نہیں لیا تاہم وہ بعد میں کنسورشیم میں شراکت دار کے طور پر شامل ہوسکتی ہے اور غیر ملکی ایئرلائن بھی پارٹنر بن سکتی ہے، رائٹرز کو انٹرویو
کئی برسوں بعد پہلی مرتبہ پاکستان نے پرائمری مالیاتی سرپلس اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دونوں حاصل کیے ہیں، جو مسلسل خساروں کے چکر سے نکلنے کی واضح علامت ہے، یو ایس اے ٹوڈے کو انٹرویو
چند دن قبل ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں کہا تھا کہ کھانے لانے والے ڈیلیوری بوائز ساتھ میں کھلے پیسے نہ لانے کے بہانے بناکر جھوٹ بولتے ہیں۔
شائع05 دسمبر 202506:38pm
نیلامی کے دوسرے مرحلے میں لکی سیمنٹ نے اپنی بولی پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے 134 ارب روپے کیا جس کے جواب میں عارف حبیب گروپ نے اپنی بولی بڑھا کر 135 ارب روپے کر دی۔