پہلے مرحلے میں مریضوں اور مال بردار گاڑیوں کو آمد ورفت کی اجازت دی جائے گی، 2 دن بعد بارڈر عام آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا، رپورٹ
شائع19 مارچ 202501:07pm
نیب نے بدنیتی سے اختیارات کا غلط استعمال کیا، نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی، مرکزی اپیل کے حتمی فیصلے تک فیصلہ اور سزا معطل کئے جائیں، درخواست
شائع19 مارچ 202512:58pm
تل ابیب، نیویارک میں احتجاج، کانگریس رکن کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، جنگ بندی پر مستعفی ہونیوالا بین گویر پھر اسرائیل کی قومی سلامتی کا وزیر مقرر
شائع19 مارچ 202512:49pm
ارمغان کی عدالت میں والد سے تکرار ڈرامہ ہے، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے باپ کو امریکا جانے کا مشورہ دیا ہے، کامران قریشی گرفتار نہ ہوا تو کسی بھی وقت فرار ہوجائے گا، پراسیکیوشن ذرائع
شائع19 مارچ 202512:33pm
گیٹس فاؤنڈتیشن امریکی حکومت کے کردار کی جگہ نہیں لے سکے،بل گیٹس کا حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی میں فیصلہ سازوں سے ملاقات میں اتتباہ
شائع19 مارچ 202512:23pm
اپنی والدہ کا نام، ڈیبٹ کارڈ کا سیکیورٹی کوڈ شیئر کریں تو ’ہیلتھ پارک‘ میں نصف قیمت پر پلاٹ ملے گا، کئی ڈاکٹرز کو خطوط موصول، ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا نام استعمال، وزارت صحت کا نوٹس
شائع19 مارچ 202512:14pm
علیحدگی پسند گروپوں کے پاکستان دشمن ممالک سے روابط کے پختہ ثبوت ضرور موجود ہیں لیکن یہ اندرونی بے چینی ہے جس کا فائدہ بیرونی طاقتیں اٹھا رہی ہے۔
شائع19 مارچ 202511:36am
نواب ٹاؤن میں قتل کیے گئے بچے پر جنسی تشدد کیا گیا، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی، 48 گھنٹے میں قاتل تک پہنچ جائیں گے، سی آئی اے پولیس کا دعویٰ
شائع19 مارچ 202511:33am
پولیس آپریشن کی اطلاع ملنے پر سیکڑوں مظاہرین بے دخلی کے خلاف احتجاج کیلئے جمع، 46 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 9 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں، پولیس حکام
شائع19 مارچ 202511:09am
اسرائیلی افواج حماس پر بڑھتی ہوئی طاقت سے حملہ کریں گی اور جنگ بندی کے لیے بات چیت اب صرف شعلوں کے درمیان ہی ہوگی، بینجمن نیتن یاہو کا خطاب
شائع19 مارچ 202511:00am
وارن کمیشن نے فیصلہ کیا تھا کہ سابق میرین شارپ شوٹر لی ہاروی اوسوالڈ نے ہی قتل کیا تھا، تاہم کینیڈی کے قتل کے 2 دن بعد اوسوالڈ کو جیل منتقلی کے دوران قتل کردیا گیا تھا
شائع19 مارچ 202510:51am
ایسی کوئی فہرست وجود نہیں رکھتی، ترجمان محکمہ خارجہ نے افغانوں کیلئے ویزا پابندی کی اطلاعات کو مسترد کردیا، امریکا کیلئے زندگیاں داؤ پر لگانے والے افغانوں کو دوبارہ آباد کرنے کے عزم اعادہ
اپ ڈیٹ19 مارچ 202501:01pm
وزیراعظم کے نئے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت اجلاس، نجکاری کا عمل اکتوبر کے بجائے جون تک مکمل کرنے کی کوششیں تیز کردی گئیں۔
اپ ڈیٹ19 مارچ 202511:19am
ملکی تاریخ میں بے مثال غذائی افراط زر کے باوجود برآمدات میں مسلسل 19 ماہ تک اضافہ ہوا، صارفین اشیائے خورونوش خصوصاً چینی کی زیادہ قیمتیں ادا کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ19 مارچ 202511:16am
یونیورسٹی آف بلوچستان کے بعد سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تربت نے بھی کیمپس میں کلاسز روک کر ورچوئل کلاسز کا آغاز کردیا، مزید 2 جامعات آج فیصلہ کریں گی۔
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:52am
جو ہمارے وجود کا دشمن ہوگا، اس کے پیچھے کسی بھی ملک میں جانا پڑے تو جائیں گے، افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی سرپرستی کر رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:32am
اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اکرام امام اوغلو پہلے بھی کئی مقدمات کا سامنا کرچکے، عدالت سے رجوع کا امکان، صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ڈگری لازمی ہے
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:38am
ٹریک بحال ہوگیا، جعفر ایکسپریس کا آپریشن جلد شروع ہوجائے گا، صوبے اور ملک کے دیگر حصوں میں ریلوے اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے جا رہے ہیں ، وزیر ریلوے
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:29am
پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے فنڈ کو دوگنا کردیا گیا، تقسیم کی منظوری دی گئی اور 'شہباز اسپیڈ' کے ساتھ خرچ کیا گیا ہے، سرکاری عہدیدار
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:09am
دونوں ممالک بحیرہ اسود میں سمندری جنگ بندی پر مشرق وسطیٰ میں 'فوری طور پر' مذاکرات شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اعلامیہ وائٹ ہاؤس
شائع18 مارچ 202511:41pm
مشتبہ شخص رات 11 بج کر 45 منٹ پر گھر واپس آیا تو اس نے اپنی بیوی کو مارنا شروع کر دیا اور غصے میں آکر اس پر مٹی کا تیل ڈالا اور اسے آگ لگا دی، ایف آئی آر
شائع18 مارچ 202511:24pm
اسرائیلی حملوں میں 400 معصوم فلسطینی شہید ہوگئے، عالمی برادری غزہ اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ترجمان دفتر خارجہ
شائع18 مارچ 202511:01pm
بھارتی وزیر دفاع اور امریکی قومی انٹیلی جنس کی سربراہ کے درمیان ملاقات میں ’سکھ فار جسٹس‘ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی درخواست کی گئی۔
شائع18 مارچ 202510:03pm
ریاست کو کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے، افغانستان کے خلاف جنگ میں حصہ بننے کا نقصان پاکستان کو بھگتنا پڑا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
شائع18 مارچ 202508:53pm
پاکستان اتھلیٹکس اور ارشد ندیم کی کامیابیوں میں میرے کردار کا جائزہ لے اور سول ایوارڈ کے لیے زیر غور لایا جائے، فیاض بخاری کا خط میں حکومت سے مطالبہ
شائع18 مارچ 202508:01pm
ماضی میں کی جانے والی تحقیقات میں بتایا گیا تھا کہ خون کا عطیہ دینے والے افراد میں امراض قلب سمیت دوسری بیماریوں کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔
شائع18 مارچ 202507:39pm
گورننس کے خلا کو کب تک پاک افواج اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے، پائیدار استحکام کیلئے تمام عناصر کو ہم آہنگی کیساتھ کرنا ہوگا، جنرل عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب
اپ ڈیٹ18 مارچ 202508:41pm
شوہر کی جانب سے ایک سے زائد شادیوں کی بات کرنے پر عائزہ خان خاموشی سے سر ہلاتی دکھائی دیں لیکن ان کے چہرے پر افسردگی کو محسوس کیا گیا۔
شائع18 مارچ 202506:29pm
’سانحہ جعفر ایکسپریس کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کو ایک آواز سے دبانے کی ضرورت ہے‘، بانی پی ٹی آئی کا دہشتگردی کی نئی لہر پر تحفظات کا اظہار
اپ ڈیٹ18 مارچ 202510:54pm
وکی کوشل کی فلم میں مغل بادشاہوں کو ہندووں پر ظلم کرتے دکھائے جانے پر لوگوں کی نفرت اورنگزیب کے خلاف بڑھی، وزیر اعلیٰ مہاراشٹر
اپ ڈیٹ18 مارچ 202504:23pm
پارٹی فیصلہ کرے تو پھر اس پر میں بات نہیں کرتا،دہشت گردی میں کوئی دو رائے نہیں، اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے اور سب کو متحد ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
شائع18 مارچ 202503:07pm
ڈیجٹل پرائز بانڈز کا لین دین موبائل ایپ کے ذریعےکیا جائیگا، انعام پر ٹیکس لگےگا، زکوٰۃ نہیں دینا ہوگی، دوسرے کے نام پر منتقل نہیں ہوگا، مرنے پر رقم ورثا کو مل جائے گی، حکام
اپ ڈیٹ18 مارچ 202503:49pm
خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس افسران کی تنخواہوں بلوچستان پولیس اور اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے مساوی کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کرلیا۔
شائع18 مارچ 202502:52pm
جامعہ بلوچستان سمیت تمام کیمپسز کو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن کرنے ، تمام ڈیٹا آن لائن شفٹ کرنے کی ہدایت ، عملہ معمول کے مطابق یونیورسٹی آئے گا، نوٹیفکیشن
شائع18 مارچ 202502:41pm
زرنش خان نے 2013 میں شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور ان کا آخری ڈراما 2022 میں نشر ہوا، کچھ عرصہ قبل انہوں نے حجاب کرنا شروع کیا تھا۔
شائع18 مارچ 202502:36pm
اس بات کو یقینی بنایا جارہا ہے کہ بینکوں کا اے ٹی ایم نیٹ ورک مذہبی تہوار کے موقع پر عوام کو بلاتعطل معیاری اور صاف ستھرے نوٹ جاری کرے، اسٹیٹ بینک
شائع18 مارچ 202502:34pm
آٹو فنانسنگ میں بہتری کا رجحان اگست 2024 میں آنا شروع ہوا جب یہ 227.3 ارب روپے تھی جبکہ جون 2022 میں آٹو فنانسنگ 368 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر تھی۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202503:22pm
یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا، متاثرہ طالبہ اور والد گزشتہ روز بلائے گئے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، وائس چانسلر کا پھر اجلاس بلانے کا مطالبہ
اپ ڈیٹ18 مارچ 202503:09pm
24 مارچ کو نیپرا کی سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پر نظرثانی اور ٹیک اینڈ پے سسٹم کے تحت ادائیگیوں کےطریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202502:52pm
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ ڈپٹی سیکریٹری کی طرف سے بتائے گئے غلط رولز پڑھ کر چلی گئیں، وہ کمیٹی سے معافی مانگیں، چیئرپرسن قائمہ کمیٹی پلوشہ خان
اپ ڈیٹ18 مارچ 202505:05pm
نادیہ حسین اپنے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے تفتیش کیے جانے کے کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی کورٹ میں پیش ہوئیں، جہاں انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔
شائع18 مارچ 202501:33pm
پہلے مرحلے میں مریضوں اور مال بردار گاڑیوں کو آمد ورفت کی اجازت دی جائے گی، 2 دن بعد بارڈر عام آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا، رپورٹ
شائع19 مارچ 202501:07pm
جو ہمارے وجود کا دشمن ہوگا، اس کے پیچھے کسی بھی ملک میں جانا پڑے تو جائیں گے، افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی سرپرستی کر رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:32am
نیب نے بدنیتی سے اختیارات کا غلط استعمال کیا، نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی، مرکزی اپیل کے حتمی فیصلے تک فیصلہ اور سزا معطل کئے جائیں، درخواست
شائع19 مارچ 202512:58pm
ملکی تاریخ میں بے مثال غذائی افراط زر کے باوجود برآمدات میں مسلسل 19 ماہ تک اضافہ ہوا، صارفین اشیائے خورونوش خصوصاً چینی کی زیادہ قیمتیں ادا کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ19 مارچ 202511:16am
اپنی والدہ کا نام، ڈیبٹ کارڈ کا سیکیورٹی کوڈ شیئر کریں تو ’ہیلتھ پارک‘ میں نصف قیمت پر پلاٹ ملے گا، کئی ڈاکٹرز کو خطوط موصول، ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا نام استعمال، وزارت صحت کا نوٹس
شائع19 مارچ 202512:14pm
ارمغان کی عدالت میں والد سے تکرار ڈرامہ ہے، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے باپ کو امریکا جانے کا مشورہ دیا ہے، کامران قریشی گرفتار نہ ہوا تو کسی بھی وقت فرار ہوجائے گا، پراسیکیوشن ذرائع
شائع19 مارچ 202512:33pm
نواب ٹاؤن میں قتل کیے گئے بچے پر جنسی تشدد کیا گیا، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی، 48 گھنٹے میں قاتل تک پہنچ جائیں گے، سی آئی اے پولیس کا دعویٰ
شائع19 مارچ 202511:33am
وزیراعظم کے نئے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت اجلاس، نجکاری کا عمل اکتوبر کے بجائے جون تک مکمل کرنے کی کوششیں تیز کردی گئیں۔
اپ ڈیٹ19 مارچ 202511:19am
یونیورسٹی آف بلوچستان کے بعد سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تربت نے بھی کیمپس میں کلاسز روک کر ورچوئل کلاسز کا آغاز کردیا، مزید 2 جامعات آج فیصلہ کریں گی۔
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:52am
ٹریک بحال ہوگیا، جعفر ایکسپریس کا آپریشن جلد شروع ہوجائے گا، صوبے اور ملک کے دیگر حصوں میں ریلوے اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے جا رہے ہیں ، وزیر ریلوے
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:29am
پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے فنڈ کو دوگنا کردیا گیا، تقسیم کی منظوری دی گئی اور 'شہباز اسپیڈ' کے ساتھ خرچ کیا گیا ہے، سرکاری عہدیدار
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:09am
گورننس کے خلا کو کب تک پاک افواج اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے، پائیدار استحکام کیلئے تمام عناصر کو ہم آہنگی کیساتھ کرنا ہوگا، جنرل عاصم منیر کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب
اپ ڈیٹ18 مارچ 202508:41pm
اسرائیلی حملوں میں 400 معصوم فلسطینی شہید ہوگئے، عالمی برادری غزہ اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ترجمان دفتر خارجہ
شائع18 مارچ 202511:01pm
ریاست کو کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے، افغانستان کے خلاف جنگ میں حصہ بننے کا نقصان پاکستان کو بھگتنا پڑا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
شائع18 مارچ 202508:53pm
مشتبہ شخص رات 11 بج کر 45 منٹ پر گھر واپس آیا تو اس نے اپنی بیوی کو مارنا شروع کر دیا اور غصے میں آکر اس پر مٹی کا تیل ڈالا اور اسے آگ لگا دی، ایف آئی آر
شائع18 مارچ 202511:24pm
’سانحہ جعفر ایکسپریس کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کو ایک آواز سے دبانے کی ضرورت ہے‘، بانی پی ٹی آئی کا دہشتگردی کی نئی لہر پر تحفظات کا اظہار
اپ ڈیٹ18 مارچ 202510:54pm
پارٹی فیصلہ کرے تو پھر اس پر میں بات نہیں کرتا،دہشت گردی میں کوئی دو رائے نہیں، اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے اور سب کو متحد ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
شائع18 مارچ 202503:07pm
اس بات کو یقینی بنایا جارہا ہے کہ بینکوں کا اے ٹی ایم نیٹ ورک مذہبی تہوار کے موقع پر عوام کو بلاتعطل معیاری اور صاف ستھرے نوٹ جاری کرے، اسٹیٹ بینک
شائع18 مارچ 202502:34pm
24 مارچ کو نیپرا کی سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پر نظرثانی اور ٹیک اینڈ پے سسٹم کے تحت ادائیگیوں کےطریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202502:52pm
ڈیجٹل پرائز بانڈز کا لین دین موبائل ایپ کے ذریعےکیا جائیگا، انعام پر ٹیکس لگےگا، زکوٰۃ نہیں دینا ہوگی، دوسرے کے نام پر منتقل نہیں ہوگا، مرنے پر رقم ورثا کو مل جائے گی، حکام
اپ ڈیٹ18 مارچ 202503:49pm
جامعہ بلوچستان سمیت تمام کیمپسز کو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن کرنے ، تمام ڈیٹا آن لائن شفٹ کرنے کی ہدایت ، عملہ معمول کے مطابق یونیورسٹی آئے گا، نوٹیفکیشن
شائع18 مارچ 202502:41pm
خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس افسران کی تنخواہوں بلوچستان پولیس اور اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے مساوی کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کرلیا۔
شائع18 مارچ 202502:52pm
یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا، متاثرہ طالبہ اور والد گزشتہ روز بلائے گئے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، وائس چانسلر کا پھر اجلاس بلانے کا مطالبہ
اپ ڈیٹ18 مارچ 202503:09pm
سردار محمد بخش مہر کی زیرصدارت سیڈ کونسل کا اجلاس، سائنسدانوں کو مبارکباد، آبی قلت کے باوجود بھی سندھ زرعی شعبے میں اہم مقام حاصل کر رہا ہے، وزیر زراعت سندھ
اپ ڈیٹ18 مارچ 202501:52pm
تل ابیب، نیویارک میں احتجاج، کانگریس رکن کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، جنگ بندی پر مستعفی ہونیوالا بین گویر پھر اسرائیل کی قومی سلامتی کا وزیر مقرر
شائع19 مارچ 202512:49pm
اسرائیلی افواج حماس پر بڑھتی ہوئی طاقت سے حملہ کریں گی اور جنگ بندی کے لیے بات چیت اب صرف شعلوں کے درمیان ہی ہوگی، بینجمن نیتن یاہو کا خطاب
شائع19 مارچ 202511:00am
وارن کمیشن نے فیصلہ کیا تھا کہ سابق میرین شارپ شوٹر لی ہاروی اوسوالڈ نے ہی قتل کیا تھا، تاہم کینیڈی کے قتل کے 2 دن بعد اوسوالڈ کو جیل منتقلی کے دوران قتل کردیا گیا تھا
شائع19 مارچ 202510:51am
گیٹس فاؤنڈتیشن امریکی حکومت کے کردار کی جگہ نہیں لے سکے،بل گیٹس کا حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی میں فیصلہ سازوں سے ملاقات میں اتتباہ
شائع19 مارچ 202512:23pm
ایسی کوئی فہرست وجود نہیں رکھتی، ترجمان محکمہ خارجہ نے افغانوں کیلئے ویزا پابندی کی اطلاعات کو مسترد کردیا، امریکا کیلئے زندگیاں داؤ پر لگانے والے افغانوں کو دوبارہ آباد کرنے کے عزم اعادہ
اپ ڈیٹ19 مارچ 202501:01pm
پولیس آپریشن کی اطلاع ملنے پر سیکڑوں مظاہرین بے دخلی کے خلاف احتجاج کیلئے جمع، 46 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 9 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں، پولیس حکام
شائع19 مارچ 202511:09am
اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اکرام امام اوغلو پہلے بھی کئی مقدمات کا سامنا کرچکے، عدالت سے رجوع کا امکان، صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ڈگری لازمی ہے
اپ ڈیٹ19 مارچ 202510:38am
دونوں ممالک بحیرہ اسود میں سمندری جنگ بندی پر مشرق وسطیٰ میں 'فوری طور پر' مذاکرات شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اعلامیہ وائٹ ہاؤس
شائع18 مارچ 202511:41pm
بھارتی وزیر دفاع اور امریکی قومی انٹیلی جنس کی سربراہ کے درمیان ملاقات میں ’سکھ فار جسٹس‘ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی درخواست کی گئی۔
شائع18 مارچ 202510:03pm
گھروں، رہائشی عمارتوں، بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اسکولوں اور خیموں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل کا حملہ ’یرغمالیوں کی موت کا پروانہ‘ ہے، حماس کی عالمی احتجاج کی اپیل
اپ ڈیٹ18 مارچ 202509:50pm
مزید 18 لاکھ افغان بنیادی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی سے محروم ہو جائیں گے، مالی مدد نہ ہونے سے 167 آپریشنز پہلے ہی بند ہوچکے ہیں، حکام
اپ ڈیٹ18 مارچ 202511:27am
استغاثہ نے 'سیکیورٹی کی پیش رفت' کی وجہ سے گواہی منسوخ کرنے کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی، نیتن یاہو پر رشوت خوری، دھوکا دہی سمیت 3 مقدمات زیر سماعت
اپ ڈیٹ18 مارچ 202501:19pm
تصدیق کریں کہ یہ 'ماحولیاتی انصاف' کا منصوبہ نہیں، یہ خواتین کے تحفظ اور صنفی نظریے کے خلاف دفاع کے لیے مناسب اقدامات کرتا ہے، امدادی ایجنسیوں کو سوالنامے ارسال
اپ ڈیٹ18 مارچ 202512:48pm
پاکستان نے آزادانہ طور پر شریف اللہ کو گرفتار نہیں کیا، امریکی انٹیلی جنس نے ملزم کے افغانستان سے پاکستان داخلے کے بعد پکڑ کر واشنگٹن کو دینے کی درخواست کی تھی۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202510:45am
صدر کو کسی بھی شخص کو معافی دینے کا اختیار حاصل ہے اور امریکی آئین کے مطابق بعد میں آنے والا کوئی بھی صدر کسی بھی وجہ سے انہیں منسوخ نہیں کرسکتا۔
شائع17 مارچ 202511:44pm
ناسا کے خلاباز نک ہیگ اور روسی خلاباز الیگزینڈر گوربونوف بھی ڈریگن کیپسول پر واپس آئیں گے، اس سفر کو پیر کی شام سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
شائع17 مارچ 202509:53pm
خامنہ ای کی یمنی عوام کی جانب سے مزاحمت پر تعریف، امریکی حملوں میں 53 حوثی ہلاک ہوچکے، حوثیوں کے 11 ڈرون بھی گرائے، مشیر امریکی قومی سلامتی مائیکل والٹز
اپ ڈیٹ17 مارچ 202503:36pm
بٹ کوائن ریزرو کو 2 لاکھ بٹ کوائنز کی مالی اعانت دی جائیگی، جن کی مالیت 17 ارب ڈالر ہے، جو امریکا میں مقدمات کے نتیجے میں ضبط کیے گئے تھے۔
اپ ڈیٹ17 مارچ 202510:08am
فرانس کو مجسمہ آزادی کو واپس لے لینا چاہیے کیونکہ امریکا اب ان اقدار کی نمائندگی نہیں کرتا جن کی وجہ سے فرانس نے اسے مجسمہ پیش کیا تھا، رافیل گلکسمین
اپ ڈیٹ17 مارچ 202502:49pm
ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد ایلون مسک کی سربراہی میں محکمہ ڈی او جی ای حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے 2 لاکھ سے زائد وفاقی ملازمین کو فارغ کرچکا ہے۔
اپ ڈیٹ17 مارچ 202512:09pm
آرکنساس، ٹیکساس اور میسی سپی میں اموات ہوئیں، گورنر آرکنساس کا ہنگامی حالت کا اعلان، کم از کم ڈھائی لاکھ گھر اور کاروبار اتوار کی صبح تک بجلی سے محروم ہوگئے، ٹریکنگ سائٹ
شائع16 مارچ 202504:34pm
جگر کا سرطان دنیا بھر میں کینسر سے اموات کی تیسری بڑی وجہ ہے، اس کے دوبارہ ہونے کی شرح 70 فیصد تک ہے، درست پیش گوئی کرنا ایک اہم چیلنج تھا۔
اپ ڈیٹ17 مارچ 202510:36am
یہ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی آپریشن ہے، حملے کئی ہفتوں تک جاری رہ سکتے ہیں، امریکی عہدیدار
شائع16 مارچ 202501:44pm
امریکی صدر نے وینزویلا کے جرائم پیشہ گروہ ’ٹرین ڈی اراگوا‘ کے ارکان کو 1798 کے اجنبی دشمن ایکٹ کے تحت ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا، 14 روزہ حکم امتناعی جاری
شائع16 مارچ 202503:06pm
حماس نے اسرائیلی حملے کو جنگ بندی معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دے دیا، 7 اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 48 ہزار 543 ہوگئی، وزارت صحت
شائع16 مارچ 202502:08pm
چھوٹے قصبے کے نائٹ کلب میں آگ ممکنہ طور پر پائروٹیکنک ڈیوائسز کے استعمال کی وجہ سے لگی، کنسرٹ میں نوجوان شریک تھے، زخمیوں کو 30 کلو میٹردور ہسپتال منتقل کیا گیا
اپ ڈیٹ16 مارچ 202503:07pm
ایکواڈور کی کشتی کے ماہی گیروں نے جان بچائی، کشتی پر جمع بارش کے پانی کو پیتا رہا، کیڑوں، پرندوں اور کچھوے کو کھا کر زندہ رہا، آخری 15 دن سے بھوکا تھا، ناپا کاسترو
شائع16 مارچ 202502:33pm
سخت ترین پابندیوں سے بچنے میں مدد دینے کا سہرا اسلام آباد کی جانب سے امریکا کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کی تجدید ہے، سفارتی ذرائع
شائع16 مارچ 202508:31am
صیہونی افواج نے شمالی غزہ میں بیت لاہیا، مغربی کنارے میں تلکرم اور نور شمس کیمپ پر حملے کیے جب کہ نابلس سمیت کئی شہروں میں رات گئے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔
شائع15 مارچ 202511:55pm
پانچ منٹ تک گنتی کیلئے تقریباً 40 ہزار مقامی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا، اپوزیشن رکن کی شدید تنقید، جدید ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے کا شکوہ
شائع16 مارچ 202510:43am
40 سے زائد زبانوں میں کام کرنے والے بین الاقوامی میڈیا براڈکاسٹر کے کارکنوں کو مکمل تنخواہ اور مراعات کے ساتھ انتظامی چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے، ذرائع
شائع16 مارچ 202509:03am
پاکستان اتھلیٹکس اور ارشد ندیم کی کامیابیوں میں میرے کردار کا جائزہ لے اور سول ایوارڈ کے لیے زیر غور لایا جائے، فیاض بخاری کا خط میں حکومت سے مطالبہ
شائع18 مارچ 202508:01pm
نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 14ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹم سیفرٹ نے 45 اور فِن ایلن نے 38 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلیں۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202505:33pm
قومی آل راؤنڈر ٹریننگ سیشن کے دوران فلاپی کیپ پہن کر آئے تھے جس پر ’804‘ درج تھا جو سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا قیدی نمبر ہے۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202505:12am
میں نہیں چاہتا میدان میں مشکل وقت گزارنے کے بعد کمرے میں اکیلا افسردہ بیٹھا رہوں، میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتا، سابق بھارتی کپتان
شائع16 مارچ 202509:05pm
پاکستان کی جانب سے عبدالصمد، حسن نواز اور محمد علی نے ڈیبیو کیا، 8 پاکستانی بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے، کیلے جیمیسن مین آف دی میچ قرار
اپ ڈیٹ16 مارچ 202503:43pm
ٹی20 سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی پاکستان کی جانب سے ٹی20 کپتان سلمان علی آغا کی جگہ محمد حارث نے کی جبکہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ایش سودھی تقریب میں شریک ہوئے۔
شائع13 مارچ 202511:19pm
ٹورنامنٹ نے ایک بار پھر آئی سی سی ایونٹس کی اہمیت کو ظاہر کیا کیونکہ دنیا بھر کے شائقین نے میچز مقامات پر یا سیٹلائٹ اور ڈیجیٹل چینلز پر بڑے جوش و خروش سے دیکھے، چیف ایگزیکٹیو آئی سی سی
شائع12 مارچ 202511:31pm
بابر اعظم کی دوسری پورزیشن برقرار، بھارتی کپتان روہت شرما فائنل میں بہترین اننگز کھیل کر دو درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔
شائع12 مارچ 202504:10pm
آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں صرف 3 ممالک سے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا، سیمی فائنل کھیلنے والی جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا بھی کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔
شائع10 مارچ 202509:20pm
’میرے بھائی حارث رؤف کو بہت مبارکباد، اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے‘، شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے حارث رؤف کے بیٹے کی ولادت کی اطلاع دی
شائع10 مارچ 202510:06pm
پاکستان میزبان ملک تھا لیکن اختتامی تقریب میں پی سی بی کی کوئی نمائندگی نہیں تھی، پی سی بی حکام کو اسٹیج پر ہونا چاہیے تھا، سابق پاکستانی کرکٹرز کی تنقید
شائع10 مارچ 202507:55pm
پاکستان کی طرف سے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھے مگر آئی سی سی نے میزبان ملک کو نمائندگی دینے کی زحمت نہیں کی، ذرائع
اپ ڈیٹ10 مارچ 202508:01pm
پانچویں بار چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والی بھارتی ٹیم نے 2002 میں سری لنکا کے ساتھ مشترکہ طور پر اور 2013 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔
اپ ڈیٹ09 مارچ 202510:24pm
اتنا طویل عرصے کھیل کر اور ٹیم کو جیتتا دیکھ کر اچھا لگتا ہے، پوری ٹیم نے مشترکہ طور پر اچھا کھیلا، پوری ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے دوران متحد رہی، سابق بھارتی کپتان
شائع09 مارچ 202510:07pm
بھارتی ٹیم ورلڈکپ 2023 کے فائنل سے اب تک مسلسل 15 ٹاس نہ جیت سکا جب کہ روہت شرما مسلسل 12 ٹاس ہار کر برائن لارا کے ہم پلہ ہوگئے۔
شائع09 مارچ 202509:11pm
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی اسپنرز تمام ٹیموں سے آگے رہے، 5 میچز میں 26 وکٹیں حاصل کیں، فائنل میں بھی بھارتی اسپنرز نے 38 اوورز میں صرف 144 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
شائع09 مارچ 202508:47pm
ہمارے کچھ کھلاڑی نئے ہیں، پہلی بار آئی سی سی کے ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل رہے ہیں، اسپنر ورون چکرورتی کو کھیلنا کافی چیلنجنگ ہوگا، مچل سینٹنر کی پریس کانفرنس
شائع09 مارچ 202507:52am
بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی پریکٹس سیشن کے دوران گھٹنے پر گیند لگنے سے زخمی ہوئے جس کے بعد انہوں نے پریکٹس میں حصہ نہیں لیا۔
شائع08 مارچ 202511:43pm
بھارتی کرکٹ بورڈ ایسے کھلاڑی کو کپتان بنانا چاہتا ہے جو 2 سال ٹیم کی قیادت کرسکے، اس کیلئے ہاردک پانڈیا اور شُبمن گِل کا نام زیر غور ہے، بھارتی میڈیا
شائع08 مارچ 202510:17pm
ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد ہماری آئی سی سی ٹائٹل جیتنے کی بھوک ابھی ختم نہیں ہوئی، ہم کل کا فائنل جیتنے کیلئے پرامید ہیں، نائب کپتان بھارتی ٹیم
شائع08 مارچ 202510:58pm
علیحدگی پسند گروپوں کے پاکستان دشمن ممالک سے روابط کے پختہ ثبوت ضرور موجود ہیں لیکن یہ اندرونی بے چینی ہے جس کا فائدہ بیرونی طاقتیں اٹھا رہی ہے۔
شائع19 مارچ 202511:36am
ٹی ٹی پی کو ہمیشہ بات چیت کے قابل سمجھا گیا لیکن جب بلوچ عوام سے مذاکرات کا خیال پیش کیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ ریاست کمزوری ظاہر نہیں کرسکتی۔
اپ ڈیٹ18 مارچ 202504:57pm
چین نے انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی مدد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، اب سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا چین پاکستان کی فوج کو بی ایل اے سے لڑنے کے لیے براہ راست مدد فراہم کرسکتا ہے؟
شائع17 مارچ 202509:06am
کراچی سے چند گھنٹوں کی دوری پر رانی کوٹ میں رات بھر ستاروں کا نظارہ کرنا، شہر کے جھمیلوں سے دور ایک ایسی تفریح ہے جو دماغ کو پُرسکون کرتی ہے۔
شائع14 مارچ 202503:31pm
زندہ بچ جانے والے مسافروں نے یاد کیا کہ دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے جبکہ انہوں نے مسافروں کی علاقے اور ذات کی بنیاد پر گروہ بندی کی تھی۔
اپ ڈیٹ13 مارچ 202505:25pm
جعفر ایکسپریس حملہ ہمارے لیے ویک اپ کال ہے کہ علیحدگی پسند تنازع مزید وسیع پیمانے پر پھیلنے میں شاید زیادہ وقت باقی نہیں رہا۔
اپ ڈیٹ13 مارچ 202512:21pm
ٹرمپ نے کہا، 'اگر آپ دہشتگردی کی حمایت کرتے ہیں تو امریکا میں آپ کی جگہ نہیں'، معیار یہی ہے تو ٹرمپ، ان کی کابینہ اور سپورٹرز کو بھی اسرائیل کی حمایت پر امریکا سے بےدخل کردینا چاہیے۔
شائع12 مارچ 202503:10pm
ایک ایسے کڑے وقت میں کہ جب پریس حملے کی زد میں ہے، ٹاک شوز میں کی جانے والی معذرتوں نے دھچکا پہنچایا ہے کیونکہ یہ معذرتیں نقطہ نظر پیش کرنے پر کی گئی ہیں۔
شائع11 مارچ 202501:11pm
معین اختر کی وفات کے 13 سال بعد ان کی تحریر کردہ کتاب شائع ہوئی ہے جوکہ ایک لیجنڈری میزبان، کامیڈین اور اداکار کے طور پر ان کی شخصیت کی حقیقی گواہی دیتی ہے۔
شائع10 مارچ 202503:29pm
'مونسٹر' کو پکڑنے پر ٹرمپ کے اظہارِ تشکر کے پیغام سے توقع کے عین مطابق پاکستان متمنی ہے مگر ظاہر ہے اس نے بھارت کو بےچین ضرور کیا ہے۔
شائع10 مارچ 202501:14pm
جہاں دنیا بھر میں 30 فیصد خواتین کو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں پاکستان میں 90 فیصد خواتین اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔
شائع08 مارچ 202502:09pm
متاثرہ بچے کے والد نے کہا، 'ہمارے قدامت پسند معاشرے میں لوگ بات کرتے ہوئے رعایت نہیں برتتے اور مجھے اس بات کی فکر ہے کہ اس ٹراما کے اس پر کیا جذباتی اثرات مرتب ہوں گے'۔
شائع07 مارچ 202502:12pm
رپورٹ جس پریشان کُن صورتحال کی جانب اشارہ کرتی ہے، وہ ہمیں اس مشکل دور کی یاد دلاتا ہے جس کا پاکستان کو تقریباً 20 سال قبل سامنا کرنا پڑا تھا۔
شائع07 مارچ 202509:55am
بہ ظاہر ہائبرڈ ماڈل واحد حل تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ یہ غلطی نہ صرف بھارت کو فائدہ پہنچائے گی بلکہ پاکستان میں ہونے والے میگا ایونٹ کا مزہ بھی کرکرا کر دے گی۔
شائع06 مارچ 202501:12pm
بلوچستان کی ہائی ویز پر ناکہ بندی، ڈکیتیوں اور حادثات کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو خطرات لاحق ہیں جبکہ مقامی افراد کو روزگار کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔
شائع05 مارچ 202503:15pm
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے منتخب ٹیم من وعن وہی ہے جس نے چیمپیئنز ٹرافی میں قومی پرچم سرنگوں کیا تھا بس ٹیم سے کراچی کی نمائندگی ختم کردی گئی ہے۔
شائع05 مارچ 202511:13am
ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان لفظوں کی اس جھڑپ سے مجھے ایک پرانی چینی کہاوت یاد آگئی جو کچھ یوں ہے کہ 'اگر دشمن غلطی کررہا ہو تو اسے مت ٹوکو'۔
شائع04 مارچ 202501:43pm
'میں ایک ایسے والد سے ملا جن کا ایک بیٹا غیرقانونی طور پر یورپ جاتے ہوئے کشتی حادثے میں ہلاک ہوا مگر وہ ایجنٹ سے پوچھنا چاہتے تھے کہ ان کا دوسرا بیٹا اسی طرح یورپ کیسے جاسکتا ہے؟'
شائع03 مارچ 202503:31pm
امریکی نائب صدر نے زیلنسکی کو جال میں پھنسایا اور وہ غلطی کربیٹھے، بہ ظاہر یہ اچانک شروع ہونے والی بحث تھی لیکن میرے خیال میں یہ منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔
شائع03 مارچ 202511:53am
چونکہ شادی بہت سے حقوق اور ذمہ داریوں کا نام ہے، اس لیے دونوں فریقوں کی حفاظت اور تنازعات یا ان کے حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے نکاح نامہ واضح اور مؤثر ہونا چاہیے۔
اپ ڈیٹ01 مارچ 202502:43pm
'18ویں صدی میں ہمارا خاندان اور دیگر لوگ جو کھڑک میں بسے تھے، جب نقل مکانی کرکے کراچی آئے تب انہوں نے بیوپار کے تحفظ کے لیے یہاں قلعہ تعمیر کرنے کی ضرورت کو محسوس کیا'۔
شائع28 فروری 202502:09pm
پختونوں کے لیے موخہ صرف کھیل نہیں بلکہ اس سے کئی زیادہ بڑھ کر ہے لیکن کراچی میں کھلے میدانوں میں موخہ کھیلنے کی وجہ سے حادثات کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
شائع27 فروری 202501:03pm
گرین پاکستان انیشی ایٹو کی سرپرست اسٹیبلشمنٹ ہے، ایسے میں حیران کُن نہیں کہ پی پی پی براہ راست اس مسئلے پر تصادم سے گریز کررہی ہے۔
شائع26 فروری 202501:43pm
ملک کی تین صوبائی حکومتیں جہاں تین مختلف سیاسی جماعتوں کی حکومت ہے، تقریباً ایک ہی وقت میں ہائر ایجوکیشن کے شعبے کو اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کررہی ہیں، کیا یہ محض اتفاق ہے؟
شائع25 فروری 202503:55pm
آلِ سعود خاندان نے برطانیہ کے کرنل ٹی ای لارنس سے لے کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور تک ایک طویل سفر طے کیا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ دنیا بھی ایک اہم دوراہے پر کھڑی ہے۔
شائع25 فروری 202502:16pm
اس امکان کو خارج نہیں کیا جاسکتا کہ طالبان رجیم میں بھی کچھ حلقے طالبان قیادت ملا ہیبت اللہ کو چیلنج کرسکتے ہیں اور ان کے خلاف بغاوت کرسکتے ہیں۔
شائع24 فروری 202504:02pm
کل کوہلی کی اننگز دیکھ کر پاکستانی شائقین حسد و رشک میں مبتلا رہے کہ وہ آخر کب کسی پاکستانی بلے باز کو کسی بڑے میچ میں ایسی ہی شاندار اننگز کھیلتا دیکھ پائیں گے۔
شائع24 فروری 202512:58pm
1985ء میں کراچی کے علاقے ناظم آباد میں بشریٰ زیدی کے حادثے سے لے کر چند ماہ قبل کارساز روڈ پر باپ بیٹی کی المناک اموات تک، کراچی میں ٹریفک حادثات کی فہرست بہت طویل ہے۔
شائع21 فروری 202511:20am
آپس کے جھگڑوں، غلط سیلیکشن کے فیصلے اور کسی گیم پلان کے بغیر میدان میں چلے جانے کو اگر کرکٹ میں ترقی کہیں تو دنیا ہم پر ہنسے گی۔
اپ ڈیٹ20 فروری 202505:05pm
بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی رہائی اور جمہوری حقوق کی بحالی کے لیے جس طرح متحرک کردار ادا کررہے ہیں، اس کی ماضی میں ہمیں کوئی مثال نہیں ملتی۔
شائع19 فروری 202501:42pm
ان 16 سال میں پاکستان کرکٹ کے جو حالات اور واقعات تھے، انہیں لکھنا تو شاید آسان ہے مگر ان حالات کو بیان کرنا انتہائی مشکل ہے۔
اپ ڈیٹ18 فروری 202502:43pm
یہ ہفتہ بتائے گا کہ عرب ممالک واقعی ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت میں کوئی حقیقی اقدامات لیتے ہیں یا ان کے بیانات محض لفاظی ثابت ہوں گے۔
شائع17 فروری 202502:16pm
پاکستان کا مسئلہ کارکردگی میں غیر مستقل مزاجی ہے جبکہ زمبابوے اور نیپال جیسی ٹیموں کے خلاف جیت پر جشن منانے کی روایت نے ٹیم کو سہل پسند اور سخت جنگ سے معذور بنادیا ہے۔
اپ ڈیٹ17 فروری 202511:43am