WhatsApp کو اپنا بنانے کے مزید طریقے
اور بھی زیادہ چیٹس کو پن کریں اور اپنی لسٹس کو کسٹمائز کریں تاکہ آپ اہم چیزوں سے باخبر رہ سکیں۔ ایپ کے آئیکنز کی خصوصی تھیمز، کسٹم رنگ ٹونز اور خصوصی ایفیکٹ والے اسٹیکرز کے ذریعے اپنی شخصیت کا اظہار کریں۔
WhatsApp Plus ایک اختیاری سبسکرپشن ہے جو منظم رہنے اور اپنی شخصیت کا اظہار کرنے میں آپ کی مدد کرنے کیلئے خصوصی فیچرز فراہم کرتی ہے۔
اور بھی زیادہ چیٹس کو پن کریں اور اپنی لسٹس کو کسٹمائز کریں تاکہ آپ اہم چیزوں سے باخبر رہ سکیں۔ ایپ کے آئیکنز کی خصوصی تھیمز، کسٹم رنگ ٹونز اور خصوصی ایفیکٹ والے اسٹیکرز کے ذریعے اپنی شخصیت کا اظہار کریں۔
آئیکن کی خصوصی ڈیزائنز میں سے انتخاب کریں اور اپنے پورے WhatsApp کو ایسے رنگوں سے کسٹمائز کریں جو آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہوں۔
اپنے سب سے اہم روابط کیلئے منفرد رنگ ٹونز سیٹ کریں۔
اپنی چیٹس کو مزید ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے فُل سکرین خصوصی ایفیکٹس والے اسٹیکرز شیئر کریں۔
20 چیٹس تک کو پن کریں، اپنی تمام اہم گفتگو کو سب سے اوپر رکھیں۔
اپنی ہر چیٹ لسٹ کیلئے کسٹم الرٹس، رنگ ٹونز اور تھیمز سیٹ کریں تاکہ آپ اہم چیزوں سے باخبر رہیں۔
زیادہ تاثرات اور تخلیق کیلئے، Meta One خصوصی فیچرز اور WhatsApp، Instagram، Facebook اور Meta AI پر AI کے زیادہ استعمال کی سہولت فراہم کرتا ہے – یہ سب کچھ ایک ہی پلان میں شامل ہے۔