مندرجات کا رخ کریں

3 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1 ستمبر 2 ستمبر 3 ستمبر 4 ستمبر 5 ستمبر
  2024 (منگل)
  2023 (اتوار)
  2022 (ہفتہ)
  2021 (جمعہ)
  2020 (جمعرات)
  2019 (منگل)
  2018 (پير)
  2017 (اتوار)
  2016 (ہفتہ)
  2015 (جمعرات)

واقعات

[ترمیم]
  • 1260ء - معرکہ عین جالوت: فلسطین میں منگولوں اور مملوکوں کے درمیان تاریخ کی ایک اہم جنگ معرکۂ عین جالوت لڑی گئی۔
  • 1977ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا۔
  • 2006ء - ٹینس کے معروف کھلاڑی آندرے اگاسی نے سبکدوشی کا اعلان کیا۔
  • 2004ء - روس میں بسلان اسکول کے بچوں کو یرغمال بنانے کے واقعے کا ڈراپ سین، تین سو پچاس افراد ہلاک [1]
  • 1994ء - چین اور روس کے درمیان ایٹمی حملہ نہ کرنے کا معاہدہ[1]
  • 1979ء - غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر پاکستان ضیاء الحق ہوانا (کیوبا)پہنچ گئے۔ [1]
  • 1977ء - سابق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کو قصوری قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔[1]
  • 1973ء - روزنامہ حریت اورروزنامہ جسارت پر پابندی عائد کے یو جے نے پابندیوں کو مستر د کر دیا۔[1]
  • 1947ء - لیاقت نہرو پریس کانفرنس مسلم کُش فسادات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم[1]
  • 1939ء - جنگ عظیم دوم: برطانیہ اور فرانس نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔[1]
  • 1783ء - معاہدہ پیرس:امریکا اور برطانیہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا۔[1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

قطر کی برطانیہ سے 1971ء میں آزادی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو