مندرجات کا رخ کریں

4 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2 ستمبر 3 ستمبر 4 ستمبر 5 ستمبر 6 ستمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1947ء – حکومت ِپاکستان نے سات ہزارملازمین کو دہلی سے کراچی لانے کے لیے آپریشن پاکستان شروع کیا۔[1]
  • 1947ء – ہندواور سکھ انتہاپسندوں کی طرف سے دہلی میں بڑے پیمانے پر مسلم کُش فسادات [1]
  • 1948ءہندوستان میں مشہور پاکستانی اخبار ڈان کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔[2]
  • 1971ء – صدر پاکستان جنرل یحیی خان نے مشرقی پاکستان میں شورش میں ملوث افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1975ء – عرب اسرائیل تنازع: سینائی عبوری امن معاہدہ طے پایا ۔[1]
  • 1978ء – شمالی ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں دولاکھ افراد بے گھر [1]
  • 1988ء – جونیجو حکومت اور اسمبلیوں کی برطرفی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج [1]
  • 1995ء – خواتین کی عالمی بیجنگ کانفرنس، چار ہزار سات سو پچاس وفود نے شرکت کی۔ [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. روزنامہ کاوش، صفحہ 5، بروز بدھ 4 ستمبر 2013ء