22 نومبر
Appearance
20 نومبر | 21 نومبر | 22 نومبر | 23 نومبر | 24 نومبر |
واقعات
[ترمیم]- 2005ء - انگیلا مرکل یا انجلیلا میریکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں [1]
- 1986ء - امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا [1]
- 1974ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خود مختاری کا حق تسلیم کیا [1]
- 1972ء - امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی [1]
ولادت
[ترمیم]- - 1913ء - ڈاکٹر محمداحسن فاروقی (اردو ادیب، ماہرِ تعلیم) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان
- - 1881ء - اسماعیل انور پاشا، ترک سیاست دان
- - 1918ء - حمیدہ اختر حسین رائے پوری، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی نامور مصفنہ، افسانہ نگار، ناول نگار، خاکہ نگار تھیں۔
- - 1884ء - سید سلیمان ندوی، اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
- - 1928ء - سید شاہ مردان شاہ ثانی، حر قبیلہ کے روحانی پیشواتھے۔
- - 1943ء - مشتاق محمد، سابق مشہور پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔
وفات
[ترمیم]- - 1958ء ـ شمش العلماء ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ ( پاکستان کے عالم، ماہرِ تعلیم، محقق) بمقام کراچی
- 1963ء - امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو قتل کر دیا گیا [1]
- - 1958ء ـ احمد اول، سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان۔
- - 1933ء ـ محمود طرزی، ایک افغان صحافی تھے.
- - 2016ء ـ معین الدین احمد قریشی، پاکستان کے نگران وزیر اعظم تھے۔
- - 1953ء - سید سلیمان ندوی، اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔