14 دسمبر
Appearance
12 دسمبر | 13 دسمبر | 14 دسمبر | 15 دسمبر | 16 دسمبر |
واقعات
[ترمیم]- 1948ء - مولوی تمیز الدین پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔
- 2003ء - صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
- 644ء - حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ سوم نامزد ہوئے ۔[1]
- 2003ء - صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ ۔[1]
- 1995ء - جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔[1]
- 1918ء - حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا ۔[1]
- 1900ء - برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا ۔[1]
ولادت
[ترمیم]- - 1910ء - اوپندرناتھ اشک (اردو افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس) بمقام جالندھر، برطانوی ہندوستان
- 1931ء - اُردو کے ممتاز شاعر اور محقق جون ایلیا امروہہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔[1]
- 1895ء - شاہِ انگلستان جارج ششم ،نور فوک میں پیدا ہوئے ۔[1]
- 1503ء - معروف فرانسیسی ماہر نجوم نوسٹراڈیمس کایوم پیدائش ۔[1]
وفات
[ترمیم]- 1799ء - امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا انتقال ہوا ۔[1]