24 اکتوبر
Appearance
22 اکتوبر | 23 اکتوبر | 24 اکتوبر | 25 اکتوبر | 26 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 1954ء - پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے قانون ساز اسمبلی توڑ دی۔
- 1990ء - پاکستان کے عام انتخابات اسلامی جمہوری اتحاد نے جیت لیے۔
- اقوام متحدہ 24 اکتوبر 1945ء میں معرض وجود میں آئی۔
- 1997ء - کشمیری عوام سے یکجہتی کے مظاہرے کے طور پر واہگہ سے چکوٹھی تک انسانی زنجیر بنائی [1]
- 1996ء - حسن رضا نے چودہ سال دوسوستائیس دن کی عمر میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کے لیے پہلا میچ کھیلا [1]
- 1951ء - اقوام متحدہ نے اپنی پہلی ڈاک کی مہریں نکالیں [1]
- 1938ء - امریکانے فیکٹریوں میں بچوں سے کام لینے پر پابندی لگادی [1]
- 1935ء - اٹلی نے ایتھوپیا پر قبضہ کر لیا [1]
- 1857ء - دنیا کا پہلاساکر کلب، شیفیلڈ ایف سی، برطانیہ میں قائم ہوا [1]
- 1648ء - سوئٹز رلینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا گیا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1775ء – بہادر شاہ ظفر آخری مغل بادشاہ اور معروف شاعر
- - 1924ء – آنند نرائن ملا انجمن ترقی اردو ہند کے صدر اور ممتاز شاعر
وفات
[ترمیم]- - 1975ء ـ آغا شورش کاشمیری ( پاکستان کے شاعر،صحافی، سیاست دان اوربلند پایہ خطیب بمقام لاہور[1]
- - 1991ء - نامور کہانی کار اور ناول نگار عصمت چغتائی ممبئی بھارت میں انتقال کرگئیں [1]
- 1989ء - آیت اللہ میرزا جواد آقا تہرانی کی وفات
- 2023ء - امام الدین احمد چودھری، 96 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، وزیر تجارت (1990–1991)
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1924ء - زیمبیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کرلی [1]
- پولیو کا عالمی دن
- ترقیاتی کاموں سے آگاہی کا عالمی دن
- یومِ اقوام متحدہ