19 مئی
Appearance
17 مئی | 18 مئی | 19 مئی | 20 مئی | 21 مئی |
19 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (اتوار) |
2023 (جمعہ) |
2022 (جمعرات) |
2021 (بدھ) |
2020 (منگل) |
2019 (اتوار) |
2018 (ہفتہ) |
2017 (جمعہ) |
2016 (جمعرات) |
2015 (منگل) |
واقعات
[ترمیم]- 1930ء جنوبی افریقہ میں سفیدفام خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا [1]
- 1635ء فرانس نے اسپین کے خلاف جنگ کاآغاز کیا [1]
ولادت
[ترمیم]- 650ء - حسن مثنیٰ، محدث اور عالم اسلام
- 1881ء – مصطفٰی کمال اتاترک، ترک فوجی و سیاست دان، پہلے صدر ترکی (و۔ 1938ء)
- 1890ء – ہو چی منہ، ویتنامی سیاست دان، پہلے صدر ویتنام (و۔ 1969)
- 1913ء – نیلم سنجیوا ریڈی، بھارتی وکیل اور سیاست دان، چھٹے صدر بھارت (و۔ 1996ء)
- 1914ء – میکس پیروٹز، آسٹریاوی انگریز ماہر حیاتیات اور اکیڈمک، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2002ء)
- 1914ء - نسیم حجازی، اردو کے مشہور ناول نگار
- 1925ء – میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما (و۔ 1965ء)
- 1934ء – رسکن بونڈ، بھارتی مصنف و شاعر
- 1941ء – نورا ایفرون، امریکی ہدایت کار و پیش کار (و۔ 2012ء)
- 1946ء – آندرے دیو قامت، فرانسیسی نژاد امریکی پہلوان اور اداکار (و۔ 1993)
- 1949ء - اشرف غنی، افغانستان کے سابق صدر
وفات
[ترمیم]- 684ء - ہلال ابن علی، حضرت علی کے صاحبزادے
- 1623ء - جودھا بائی، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی زوجہ
- 1935ء - تھامس لارنس، برطانوی ماہر آثار قدیمہ، فوجی افسر، سفارت کار اور مصن
- 2021ء - جگن ناتھ پہاڑیا، راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ، ہریانہ اور بہار کے گورنر
- 2009ء - رابرٹ فرشگوٹ، امریکی حیاتی کیمیا دان، طبیب اور نوبل انعام یافتہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]کریمیا کے تاتاری ہر سال 19 مئی کو اِس جبری ہجرت کی یاد میں دن مناتے ہیں ۔—ہیپاٹائٹس کا عالمی دن[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو