20 مئی
Appearance
18 مئی | 19 مئی | 20 مئی | 21 مئی | 22 مئی |
20 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (پير) |
2023 (ہفتہ) |
2022 (جمعہ) |
2021 (جمعرات) |
2020 (بدھ) |
2019 (پير) |
2018 (اتوار) |
2017 (ہفتہ) |
2016 (جمعہ) |
2015 (بدھ) |
واقعات
[ترمیم]- 526ء شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے [1]
- 1970ء نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا [1]
- 1784ء برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1293ء جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1498ء - پرتگالی ایکسپلورر واسکو ڈے گاما کو ہندوستان کا سمندری راستہ دریافت ہوا جب وہ کالیکٹ، ہندوستان پہنچا۔
- 1965ء - قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز 705 گر کر تباہ ہونے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1971ء - چک نگر قتل عام میں، پاکستانی افواج نے ہزاروں افراد کا قتل عام کیا، جن میں زیادہ تر بنگالی ہندو تھے۔
- 2011ء - ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا، اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون
ولادت
[ترمیم]- 1885ء - فیصل بن حسین، عراق کے پہلے حکمران
- 1918ء - ایڈوارڈ بی لیوس، امریکی ماہر حیوانیات، ماہر جینیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1931ء - جارج واسیلیو، قبرص کے تیسرے صدر
- 1948ء - نجم سیٹھی، سابق نگران وزیراعلی پنجاب اور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
- 1977ء - انجم چوپڑا، بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی
- 1982ء - عمران فرحت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
[ترمیم]- 1953ء - اکبر وارثی، اردو زبان کے شاعر
- 1622ء - عثمان ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1947ء - فلپ لینارڈ، جرمنی کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ