کمیونٹیز لرننگ سینٹر میں خوش آمدید
WhatsApp کمیونٹیز کے ذریعے متعلقہ گروپس ایک چھت کے نیچے جڑتے ہیں تاکہ ایڈمنز آسانی سے گروپ چیٹس کا انتظام کر سکیں، اعلانات کے گروپ کے ذریعے ایک ساتھ ہر کسی تک رسائی کر سکیں، اور اپنی گفتگوؤں کو مرکوز اور معنیٰ خیز رکھ سکیں۔
یہاں کمیونٹیز لرننگ سینٹر میں، آپ کو ایک بہترین ایڈمن بننے اور آپس میں جڑنے، تجربات شیئر کرنے، اور مشترکہ مقصد میں تعاون کرنے کی خاطر ایک محفوظ مقام بنانے کیلئے مفید معلومات حاصل ہوں گی۔